the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 منہ سے ناگوار بو آنا اپنے طور پر ہی کچھ کم تکلیف دہ مسئلہ نہیں مگر مزید تشویشناک بات یہ ہے کہ اس کا مردانہ کمزوری کے ساتھ بھی گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔ 

اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق کے ای ایم ہسپتال اینڈ جی ایس میڈیکل کالج کے شعبہ جنسی صحت کے سربراہ ڈاکٹر راجن بھونسلے کا کہنا ہے کہ منہ کی ناگوار بو دراصل جگر کی خرابی کی علامت ہوسکتی ہے۔ جب جسم میں گلوکوز کو توانائی میں تحلیل کرنے کا فعل



درست طور پر سر انجام نہ پا رہا ہو تو چربی کی تحلیل شروع ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں پسینے اور سانس سے بدبو آنے لگتی ہے۔ منہ سے بو آنا جگر کی خرابی کی طرف اشارہ ہے، اور اگر جگر کمزور ہو یا اس میں کوئی خرابی واقع ہوجائے تو خون میں فری ٹیسٹاسٹیرون کا لیول کم ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں مردانہ کمزوری پیدا ہوجاتی ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ منہ کی بدبو کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئیے، اور خصوصاً مردانہ کمزوری کے حوالے سے بھی اس کی تشخیص اور علاج پر توجہ دینا ضروری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.